آپ نے کیسی ابتدا کر دی
آپ نے کیسی ابتدا کر دی
جسم سے جان ہی جدا کر دی
توڑ کر دل کو میرے کہتے ہیں
ہم نے شاید کوئی خطا کر دی
ان کے لطف و کرم کو کیا سمجھوں
جن کے ظلموں نے انتہا کر دی
میں نے تنہائی میں بہت سوچا
زندگی کیا تھی تم نے کیا کر دی
ہم تو دیوانے تھے مگر ساگرؔ
آپ نے بھی تو انتہا کر دی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.