Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

بنتا تھا دن تمہارا کبھی دیکھ کر مجھے

اظہر نواز

بنتا تھا دن تمہارا کبھی دیکھ کر مجھے

اظہر نواز

MORE BYاظہر نواز

    بنتا تھا دن تمہارا کبھی دیکھ کر مجھے

    تم وقت دے رہے ہو گھڑی دیکھ کر مجھے

    میں اگلے دن الگ سا نہ لگنے لگوں تمہیں

    کچھ فیصلہ نہ کرنا ابھی دیکھ کر مجھے

    بادل کو دیکھ مور کہیں ناچنے لگے

    یوں زلف طرح دار کھلی دیکھ کر مجھے

    اس کی تو خیر بات ہی کیا رقص میں وہ تھا

    اس کی گلی بھی جھوم اٹھی دیکھ کر مجھے

    کہنی پہ ہاتھ مار کے اس نے کہا سنو

    بل کھا رہی ہے دیکھو ندی دیکھ کر مجھے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے