Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

نہ جانے کون تھا اور کیا وہ کرنے والا تھا

بلراج بخشی

نہ جانے کون تھا اور کیا وہ کرنے والا تھا

بلراج بخشی

MORE BYبلراج بخشی

    نہ جانے کون تھا اور کیا وہ کرنے والا تھا

    مرے قریب سے چھپ کر گزرنے والا تھا

    کسی نے کھینچ لی سیڑھی تو گر کے ٹوٹ گیا

    میں سخت جان کہاں ایسے مرنے والا تھا

    تمام شہر میں اعلان کر دیا تم نے

    میں قرض لے کے بھلا کب مکرنے والا تھا

    نہ جانے کیسے وہی شخص ڈر گیا مجھ سے

    کہ جس کو دیکھ کے میں خود ہی ڈرنے والا تھا

    مری نظر ہی نہ بلراجؔ لگ گئی ہو اسے

    وہ چاند جو مری چھت پر اترنے والا تھا

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے