Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

سبھی کے سامنے روتا تھا اور ہنستا تھا

سنیل آفتاب

سبھی کے سامنے روتا تھا اور ہنستا تھا

سنیل آفتاب

MORE BYسنیل آفتاب

    سبھی کے سامنے روتا تھا اور ہنستا تھا

    وہ میرا عشق بھی پہلا تھا اور ہنستا تھا

    کسی کے شاپ نے پتھر بنا دیا مجھ کو

    کبھی وہ وقت تھا روتا تھا اور ہنستا تھا

    عجب جنون تھا اس کو عجب سی وحشت تھی

    وہ اپنی خاک اڑاتا تھا اور ہنستا تھا

    نئے نئے سے مراسم تھے ان دنوں اس سے

    نگاہ پھیر بھی لیتا تھا اور ہنستا تھا

    وہ دن ہی ایسے تھے وہ زندگی بھی ایسی تھی

    غموں کو ساتھ میں رکھتا تھا اور ہنستا تھا

    یے کیسا روگ تھا کیسا ویوگ تھا اس کو

    وہ اپنا درد بڑھاتا تھا اور ہنستا تھا

    مأخذ :
    • کتاب : دھوپ میں بیٹھنے کے دن آئے (Pg. 33)
    • Author : سنیل آفتاب
    • مطبع : ریختہ پبلی کیشنز (2024)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے