Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

شراب پینے کی عادت بہت پرانی ہے

داؤد کشمیری

شراب پینے کی عادت بہت پرانی ہے

داؤد کشمیری

MORE BYداؤد کشمیری

    شراب پینے کی عادت بہت پرانی ہے

    مرے شباب کی باقی یہی نشانی ہے

    وہ بادہ خوار سے خونخوار ہو گیا کیونکر

    اسے سناتے ہو جس کی لکھی کہانی ہے

    قدم زمین پہ لیکن نظر فلک پیما

    ہر اک زمانہ میں مشہور نوجوانی ہے

    جنوں کے کوچے میں کچھ روز تو ٹھہر جاؤ

    خرد میں بیتی جو عمر رواں وہ فانی ہے

    کبھی اداس کبھی قہقہے لگاتی ہے

    سمجھ لو دوستو یہ زندگی دوانی ہے

    سنا ہے ہم نے بھی خاموش مفسدوں کی قسم

    نظر لگے نہ فضا شہر کی سہانی ہے

    مأخذ:

    عجیب و غریب (Pg. 45)

    • مصنف: داؤد کشمیری
      • ناشر: محمد طاہر مرچنٹ
      • سن اشاعت: 2008

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے