Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

تم پر یہ انکشاف ہوا ہی نہیں کبھی

ترکش پردیپ

تم پر یہ انکشاف ہوا ہی نہیں کبھی

ترکش پردیپ

MORE BYترکش پردیپ

    تم پر یہ انکشاف ہوا ہی نہیں کبھی

    میں قابل یقین تو تھا ہی نہیں کبھی

    مجھ کو صدائے نار سے نسبت رہی سدا

    جس اور پھول تھے میں گیا ہی نہیں کبھی

    میں اس لیے بھی اپنا سمجھ بیٹھا تھا تجھے

    تو اجنبی کی طرح ملا ہی نہیں کبھی

    اچھا تو پیار ایسے کیا جاتا ہے جناب

    میں نے تو جیسے پیار کیا ہی نہیں کبھی

    بنتے رہے بگڑتے رہے ہم تمام عمر

    ہم نے خرد سے کام لیا ہی نہیں کبھی

    مأخذ :
    • کتاب : اداس لوگوں کا ہونا بہت ضروری ہے (Pg. 52)
    • Author : ترکش پردیپ
    • مطبع : ریختہ پبلی کیشنز (2023)
    • اشاعت : 2nd

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here

    بولیے