بھوپال کے شاعر اور ادیب
کل: 104
عبید اللہ علیم
پاکستان کے ممتاز ترین جدید شاعروں میں شامل
اختر سعید خان
ترقی پسند ادبی نظرے کے شاعر، انجمن ترقی پسند مصنفین کے سکریٹری بھی رہے
عرشی بھوپالی
کیف بھوپالی
ممتاز مقبول شاعر اور فلم نغمہ نگار۔ فلم’پاکیزہ‘ کے گیتوں کے لئے مشہور
محسنؔ بھوپالی
نواب سلطان جہاں بیگم
صہبا لکھنوی
شاعر، نثر نگار اور اہم اردو رسالے 'افکار' کے مدیر کے طور پر مشہور
صغریٰ مہدی
معروف خاتون فکشن نگار- نسائی حسیت پر مبنی تحریروں کے لیے مشہور
سید علی حسن خاں
ظفر صہبائی
نواب صدیق حسن خاں
نور محمد یاس
سلیم حامد رضوی
شکیلہ بانو بھوپالی
وکیل بھوپالی
یونس مخمور
بھاسکر شکلا
- پیدائش : بھوپال
- سکونت : گاندھی نگر
دخلن بھوپالی
غوثیہ خان سبین
عشرت قادری
- پیدائش : بھوپال
لطف اللہ خاں نظمی
سندیپ گپتے
آفاق احمد
نقاد, محقق, ادیب, شاعر کے علاوہ اقبال شناسی کے باب میں ان کا کام قابل قدر ہے۔ ان کی کتابیں اقبال آئینہ خانے میں اور مجلس اقبال سیریز بہت اہمیت کی حامل ہیں۔ ان کی کتابوں میں پریم چند شناسی، مدھیہ پردیش میں اردو زبان و ادب، مجلس ممنون، نگارشات (حکیم قمرالحسن کی تحریروں کا مجموعہ)، اور ملا رموزی کی غیرمطبوعہ تحریروں کا انتخاب اہم ہیں۔
- پیدائش : بھوپال