پنجاب کے شاعر اور ادیب
کل: 281
بھوپندر سنگھ
بشیر فاروق
بانو قدسیہ
مشہور فکشن نگار اور ڈرامہ نویس - اپنے ناول 'راجہ گدھ' کے لیے مشہور
بلونت گارگی
پنجابی زبان کے معروف ڈرامہ نگار، ناول نگار اور افسانہ نگار
بلراج ورما
- پیدائش : ہوشیار پور
- سکونت : دلی
بلراج مینرا
- پیدائش : ہوشیار پور
- سکونت : دلی
ممتاز ترین جدید فکشن رائرام ، علامتی انداز کی کہانیاں لکھنے کے مشہور،یادگار ادبی رسالے ’شعور ‘کےمرتب۔
بلجیت سنگھ مطیر
- پیدائش : ہوشیار پور
- سکونت : دلی
بلبیر مادھو پوری
- سکونت : جالندھر
بخش لائلپوری
ترقی پسند فکر کے حامل عوامی شاعر، برطانیہ کی انجمن ترقی پسند مصنفین کے صدر رہے