Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Bano Qudsiya's Photo'

بانو قدسیہ

1928 - 2017 | لاہور, پاکستان

مشہور پاکستانی افسانہ نگار،ناول نگار اور ڈرامہ نویس۔اپنے ناول ’راجہ گدھ‘ کے لیے مشہور۔

مشہور پاکستانی افسانہ نگار،ناول نگار اور ڈرامہ نویس۔اپنے ناول ’راجہ گدھ‘ کے لیے مشہور۔

بانو قدسیہ

افسانہ 9

اقوال 5

عورت کے لئے عموماً مرد کی کشش کے تین پہلو ہوتے ہیں۔ بے نیازی، ذہانت اور فصاحت۔

  • شیئر کیجیے

پرانی عمارتیں اپنا آپ منوائے بغیر آگے جانے نہیں دیتیں۔

  • شیئر کیجیے

امیروں کی زندگی میں ہمیشہ ڈر، دکھ اور بڑے بڑے ناسور رہتے ہیں۔

  • شیئر کیجیے

مرد اپنی الجھنوں کو عورت کی اعانت کے بغیر نہیں سلجھا سکتا کیوںکہ روپے کے چاہے دو رخ ہوں، روپیہ ہمیشہ ایک ہوتا ہے، یہ جب بھی بے حیثیت ہوتا ہے تو اس کے دونوں رخ ایک وقت میں بے حیثیت ہو جاتے ہیں۔

  • شیئر کیجیے

عورت کی برتری سے خوفزدہ مرد اپنے زخموں کی زبان سے لکھتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

کتاب 30

"لاہور" کے مزید مصنفین

Recitation

بولیے