Naiyer Masud's Photo'

نیر مسعود

1936 - 2017 | لکھنؤ, ہندوستان

ممتاز ترین جدید افسانہ نگار ، قدیم لکھنؤ کے ثقافتی تناظر میں اسرار بھری کہانیاں لکھنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ تنقیدی مضامین اور سوانحی کتابیں بھی تصنیف کیں۔

ممتاز ترین جدید افسانہ نگار ، قدیم لکھنؤ کے ثقافتی تناظر میں اسرار بھری کہانیاں لکھنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ تنقیدی مضامین اور سوانحی کتابیں بھی تصنیف کیں۔

نیر مسعود

افسانہ 16

مضمون 1

 

اقوال 3

دانشگاہوں میں مشکل سے چار فیصد یا تین فیصد اساتذہ ایسے ہوں گے جو مطالعہ فرماتے ہیں۔ باقی سب ترقی کی ہجے کرتے رہتے ہیں۔ ایسے قحط کے عالم میں جب یہ معلوم ہوتا ہے کہ فلاں شخص نے کتاب پڑھی ہے تو کس قدر مسرت ہوتی ہے، اس کو صحیح طور پر بیان کرنا مشکل ہے۔

  • شیئر کیجیے

مرنا بھی تو بہت سی تکلیفوں کا علاج ہے۔

  • شیئر کیجیے

مجھ کو نظر کے دھوکے اصلی منظروں سے زیادہ اصلی اور وہم حقیقتوں سے بڑی حقیقت معلوم ہوتے ہیں۔

  • شیئر کیجیے
 

خاکہ 1

 

کتاب 30

آگ الاؤ صحرا

 

1980

ادبستان

شخصی خاکے

2006

انیس

سوانح

2005

بزم انیس

انتخاب مراثی انیس

1990

چار سمت کا دریا

 

1977

دولھا صاحب عروج

 

1980

فارسی کہانیاں-1

 

2002

گنجفہ

 

2009

حکیم نباتات

 

1967

انتخاب بستان حکمت

 

1988

متعلقہ مصنفین

  • سید مسعود حسن رضوی ادیب سید مسعود حسن رضوی ادیب والد

"لکھنؤ" کے مزید مصنفین

  • کاظم جرولی کاظم جرولی
  • علی عباس حسینی علی عباس حسینی
  • نہال رضوی لکھنوی نہال رضوی لکھنوی
  • اسلم بارہ بنکوی اسلم بارہ بنکوی
  • عابد سہیل عابد سہیل
  • رجب علی بیگ سرور رجب علی بیگ سرور
  • سلمیٰ حجاب سلمیٰ حجاب
  • صدا نیوتنوی صدا نیوتنوی
  • احسن اعظمی احسن اعظمی
  • محمد سیف بابر محمد سیف بابر