Hajra Masroor's Photo'

ہاجرہ مسرور

1930 - 2012 | کراچی, پاکستان

پاکستان کی ممتاز فیمنسٹ افسانہ نگار، زندگی بھر مرد اساس سماج کو گھیرنے والی کہانیاں لکھتی رہیں۔

پاکستان کی ممتاز فیمنسٹ افسانہ نگار، زندگی بھر مرد اساس سماج کو گھیرنے والی کہانیاں لکھتی رہیں۔

افسانہ 16

اقوال 3

ارادے کی ناکامی انسان کو بزدل بنا دیتی ہے اور بزدل ہی دنیا سے خوف کھاتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

عورت ایک کٹھ پتلی ہےجس کی ڈور سماج کے کوڑھی ہاتھوں میں ہے اور ان کوڑھی ہاتھوں میں جب چل ہونے لگتی ہے تو ڈور کے جھٹکوں سے یہ کٹھ پتلی نچائی جاتی ہے۔

  • شیئر کیجیے

ذاتی ملکیت کا جنون انسانیت کو تباہی کے غار میں دھکیل کر رہے گا۔

  • شیئر کیجیے
 

کتاب 2

سب افسانے میرے

 

1991

ذہن جدید

شمارہ نمبر-064

2013

 

"کراچی" کے مزید مصنفین

  • محمد امین الدین محمد امین الدین
  • محمد حسن عسکری محمد حسن عسکری
  • احمد ہمیش احمد ہمیش
  • مشتاق احمد یوسفی مشتاق احمد یوسفی
  • ممتاز حسین ممتاز حسین
  • اسد محمد خاں اسد محمد خاں
  • مولوی عبدالحق مولوی عبدالحق
  • آصف فرخی آصف فرخی
  • شاہد احمد دہلوی شاہد احمد دہلوی
  • رضا علی عابدی رضا علی عابدی