Mushtaq Ahmad Yusufi's Photo'

مشتاق احمد یوسفی

1923 - 2018 | کراچی, پاکستان

ممتاز ترین پاکستانی طنز و مزاح نگار، ’چراغ تلے ‘ اور ’ آب گم ‘ جیسی غیر معمولی کتابوں کے مصنف۔

ممتاز ترین پاکستانی طنز و مزاح نگار، ’چراغ تلے ‘ اور ’ آب گم ‘ جیسی غیر معمولی کتابوں کے مصنف۔

اقوال 111

غصہ جتنا کم ہوگا اس کی جگہ اداسی لیتی جائے گی۔

  • شیئر کیجیے

جس دن بچے کی جیب سے فضول چیزوں کے بجائے پیسے برآمد ہوں تو سمجھ لینا چاہیے کہ اسے بے فکری کی نیند کبھی نصیب نہیں ہوگی۔

  • شیئر کیجیے

غالب دنیا میں واحد شاعر ہے جو سمجھ میں نہ آئے تو دگنا مزہ دیتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

داغ تو دو ہی چیزوں پر سجتا ہے۔ دل اور جوانی۔

  • شیئر کیجیے

مرد کی آنکھ اور عورت کی زبان کا دم سب سے آخر میں نکلتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

طنز و مزاح 31

کتاب 24

آب گم

 

1990

اقوال یوسفی اور دیگر مضامین

 

2014

چراغ تلے

 

1970

چراغ تلے

 

1997

چراغ تلے

 

1984

خاکم بدہن

خاکے اور مزاحیے

1970

خاکم بدہن

خاکے اور مزاحیے

1984

خاکم بدہن

خاکے اور مزاحیے

1973

منتخبات یوسفی

مشتاق احمد یوسفی کی مزاح نگاری

2005

مشتاق احمد یوسفی

ایک مطالعہ

2004

ویڈیو 34

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
مزاح
Mushtaq Ahmad Yusufi on Faiz Ahmed Faiz

مشتاق احمد یوسفی

Mushtaq Ahmad Yusufi St Louis, USA 2008 -2

مشتاق احمد یوسفی

Mushtaq Ahmed Yousafi Los Angeles 2008 Part 5

مشتاق احمد یوسفی

متعلقہ بلاگ

 

متعلقہ مصنفین

  • شفیق الرحمان شفیق الرحمان ہم عصر
  • مجتبی حسین مجتبی حسین ہم عصر
  • کرنل محمد خان کرنل محمد خان ہم عصر
  • اسلم فرخی اسلم فرخی ہم عصر

"کراچی" کے مزید مصنفین

  • محمد امین الدین محمد امین الدین
  • محمد حسن عسکری محمد حسن عسکری
  • غلام عباس غلام عباس
  • مشفق خواجہ مشفق خواجہ
  • ممتاز حسین ممتاز حسین
  • ہاجرہ  مسرور ہاجرہ مسرور
  • شاہد احمد دہلوی شاہد احمد دہلوی
  • عامر صدیقی عامر صدیقی
  • اخلاق احمد اخلاق احمد
  • احمد علی احمد علی