Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

آگرہ کے شاعر اور ادیب

کل: 59

اردو کے پہلے عظیم شاعر جنہیں ’ خدائے سخن ‘ کہا جاتا ہے

عظیم شاعر۔ عالمی ادب میں اردو کی آواز۔ خواص و عوام دونوں میں مقبول

ماہرِ لسانیات، محقق و نقاد اور 'لکھنؤ کا دبستانِ شاعری' کے مصنف

معروف کلاسیکی شاعر، صوفیانہ مزاج کے حامل مذہبی عالم جنہیں مذہبی وجوہات کی بنا پر قتل کیا گیا

ممتاز کلا سکی شاعر،غزلوں میں غیر روایتی عشق اور رومان پسندی کے لیے معروف ،داغ کے ہم عصر

شاعر اور ادبی صحافی، ’نشیمن‘ ’مشرق‘ اور ’نئی قدریں‘ جیسے ادبی رسالوں کی ادارت کی، نظم و نثر میں متعدد کتابیں شائع ہوئیں

میر و سودا کے متنازعہ ہم عصرجو دونوں شعرا کی تنقید اور نکتہ چینی کے شکار ہوئے

ممتاز کلاسیکی شاعر، میرتقی میر کے ہم عصر

ممتاز ادبی صحافی اور شاعر جنھوں نے "شاعر"جیسے ادبی مجلہ کی ادارت کی

کلاسیکی طرز کے معتبر شاعر ۔ سیماب اکبر آبادی کے پوتے اور تقریباً ۵۰ سال تک مشہور ادبی رسالہ شاعر کے مدیر

مغلیہ سلطنت کے شہنشاہ شاہ جہاں کی صاحبزادی اور صوفی خاتون، مصنفہ و شاعرہ

معروف شاعر کے علاوہ نقاد اور ماہر اقبالیات وتصوف ۔

نمائندہ ترین شاعروں میں شامل، انگریزی ڈراموں کے ترجموں کے لیے بھی معروف

معروف اردو شاعر، مترجم اور مرثیہ نگار، غزل، رباعی، نظم اور مرثیے میں قادرالکلامی کے ساتھ عمر خیام اور غالب کے کلام کے منظوم تراجم کے لیے معروف

ممتاز مابعد کلاسیکی شاعر ، اپنے شعر ’زمانہ بڑے غورسے سن رہا تھا۔۔۔۔۔۔‘ کے لئے مشہور

ممتاز ترین قبل از جدید شاعروں میں نمایاں، سیکڑوں شاگردوں کے استاد

بہار کے نامور صوفی شاعر، خانقاہ سجادیہ ابوالعلائیہ، داناپور کے سابق سجادہ نشیں، ممتاز مصنف، دانشور، صاحبِ طرز شاعر اور اپنے عہد کی معروف روحانی شخصیت تھے۔

شاعر اور انجینئر ہیں، کویت میں اردو شاعری اور ادبی سرگرمیوں کو فروغ دیا

پاکستان کے ممتاز غزل گو اور نظم نگار شاعر، بچوں کے لیے ناول لکھنے کے لیے معروف

معروف شاعر، صحافی اور ہفتہ وار اخبار "جمہور" کے مدیر

ایک ہندوستانی روحانی گرو اور رادھا سوامی کے بانی

وہ اپنے زمانے کے مشہور وکیل تھے اور ہندوستان کی تحریک آزادی میں انہوں نے اہم کردار ادا کیا تھا۔ وہ انڈین نیشنل کانگریس کے ایک بڑے لیڈر بھی تھے۔[8] جواہر لال نہرو ان ہی کے فرزند تھے۔

نامور مرثیہ گو شاعر،ناصر الملک نے شاعر اہل بیت کا خطاب عطا کیا۔

حضرت شاہ اکبر داناپوری کے یادگار اور بیدم شاہ وارثی کے استاد

بولیے