میرٹھ کے شاعر اور ادیب
کل: 14
اسماعیل میرٹھی
جدید اردو نظم کے معماروں میں شامل اور بچوں کی شاعری کے لئے مشہور
جگر بریلوی
جگرمرادآبادی کے ہمعصر،مثنوی "پیام ساوتری" کے لیے مشہور،"حدیث خودی "کے نام سے سوانح حیات لکھی
سید احمد حسن فرقانی
امیراللہ خاں شاہین
منشی کفایت علی تنہا
شوق مرادابادی
عارف عباسی بلیاوی
بیان میرٹھی
داغ کے ہم عصر، اردو اور فارسی میں شاعری کی، جدید شاعری کی تحریک سے متاثر ہوکر نیے انداز کی نظمیں بھی لکھیں
محمد اسلم سیفی
محمد مشتاق شارق
پریم شنکر گوئلہ فرحت
قلق میرٹھی
نمایاں کلاسیکی شاعروں میں شمار، مولانا امام بخش صہبائی کے شاگرد