آئرلینڈ کے شاعر اور ادیب
کل: 9
جوناتھن سوئفٹ
1667 - 1745
ایک اینگلو آئرش طنز نگار، مضمون نگار، سیاسی پمفلٹ نگار، شاعر اور مذہبی شخص
جیمس جوائس
1882 - 1941
- پیدائش : ڈبلن
- سکونت : سویٹذرلینڈ
- وفات : سویٹذرلینڈ
ناول نگار، افسانہ نویس، شاعر اورادبی نقاد