کراچی کے شاعر اور ادیب
کل: 156
جمیل جالبی
ممتاز اردو نقاد، ادبی مورخ، مترجم اور ماہر لسانیات۔ کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور اردو لغت بورڈ کے صدر رہے
مولوی عبدالحق
ابواللیث صدیقی
عزیز حامد مدنی
نئی اردو شاعری کی ممتاز شخصیت، ان کی کئی غزلیں گائی گئی ہیں
مختار بیگم
عبید اللہ علیم
پاکستان کے ممتاز ترین جدید شاعروں میں شامل
رسا چغتائی
سارا شگفتہ
اپنے غیر روایتی خیالات کے لئے معروف پاکستانی شاعرہ ۔ کم عمری میں خود کشی کی۔
ذیشان ساحل
ممتاز مابعد جدید شاعر۔ اپنی نظموں کے لئے معروف
ذوالفقار علی بخاری
آل رضا رضا
ممتاز شاعرجنہیں لکھنوی شاعری کے شاعرانہ محاورں پر دسترس تھی
اکبر معصوم
انجم اعظمی
پاکستانی شاعر اور مصنف، ’لب ورخسار‘ کے نام سے محبت کی نظموں کا مجموعہ شائع ہوا، ’شاعری کی زبان‘ ان کے تنقیدی مضامین کا مجموعہ ہے
اسد ملتانی
بہزاد لکھنوی
ان کی مشہور غزل ’ اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ‘ کو بہت سے گلوکاروں نے آواز دی ہے
فرید جاوید
فرمان فتح پوری
ستارہ امتیاز ایوارڈ یافتہ مصنف،محقق،ماہر لسانیات،نقاد،معلم اور مدیر تھے۔
ہادی مچھلی شہری
حفیظ ہوشیارپوری
- پیدائش : ہوشیار پور
- وفات : کراچی
اپنی غزل ’ محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے‘ کے لئے مشہور جسے کئی گلوکاروں نے آواز دی ہے
حامد حسن قادری
- پیدائش : مراد آباد
- سکونت : کراچی
- وفات : کراچی
اردو زبان کے مؤرخ کی حیثیت سے مشہور ہیں۔ ان کی کتاب "تاریخ داستان اردو” اردو نثر کی سب سے اچھی اور جامع کتاب ہے
افتخار احمد عدنی
ادیب،محقق اورمترجم کے علاوہ غالب کے ایک ہزار فارسی اشعار کا اردو میں ترجمہ ’نقش ہائے رنگ رنگ‘ کے نام سے کیا
الیاس احمد مجیبی
محقق , ادیب , مدیر , مترجم اور بچوں کے ادب کو لکھنے کے لیے مشہور
الیاس سیتا پوری
ادیب ،ناول نگار،صحافی،اردو میں تاریخی کہانیاں لکھنے والے ایسے مصنف ہیں جن کا طرز تحریر نہ صرف منفرد اور حقیقت سے قریب ہے بلکہ نصابی کتب اور تاریخ نگاری کے انداز سے یکسر مختلف ہے۔
عنایت علی خاں
عشرت رحمانی
ممتاز و معروف ادیب،مورخ،نقاد اور براڈ کاسٹر
عشرت رومانی
جاذب قریشی
خورشید بیگم
محشر بدایونی
آزادی کے بعد کی غزل کے اہم شاعروں میں شامل، مشہور اردو میگزین "آہنگ" کے مدیر، پاکستان کے ممتاز ادبی انعام "آدم جی" سے بھی نوازے گئے
مجنوں گورکھپوری
ممتاز ترقی پسند نقاد، رومانوی طرز کے افسانہ نگاروں میں شامل
منظور حسین شور
محمد باقر شمس
شاعر، نقاد اور ماہرِ تعلیم جن کے کام نے برصغیر میں اردو ادب، تاریخ اور فکری روایت کو جِلا بخشی
مظفر علی سید
اردو کے معروف نقاد، محقق اور مترجم
نصیر ترابی
- پیدائش : حیدر آباد
- سکونت : کراچی
- وفات : کراچی
قبول پاکستانی سیریل ہمسفر کے ٹائٹل گیت اور غزل "وہ ہمسفر تھا مگر۔۔۔۔۔۔ کے مشہور شاعر