کراچی کے شاعر اور ادیب
کل: 148
مولوی عبدالحق
ابواللیث صدیقی
عزیز حامد مدنی
نئی اردو شاعری کی ممتاز شخصیت، ان کی کئی غزلیں گائی گئی ہیں
عبید اللہ علیم
پاکستان کے ممتاز ترین جدید شاعروں میں شامل
رسا چغتائی
سارا شگفتہ
اپنے غیر روایتی خیالات کے لئے معروف پاکستانی شاعرہ ۔ کم عمری میں خود کشی کی۔
ذیشان ساحل
ممتاز مابعد جدید شاعر۔ اپنی نظموں کے لئے معروف
آل رضا رضا
ممتاز شاعرجنہیں لکھنوی شاعری کے شاعرانہ محاورں پر دسترس تھی
اکبر معصوم
انجم اعظمی
پاکستانی شاعر اور مصنف، ’لب ورخسار‘ کے نام سے محبت کی نظموں کا مجموعہ شائع ہوا، ’شاعری کی زبان‘ ان کے تنقیدی مضامین کا مجموعہ ہے
اسد ملتانی
بہزاد لکھنوی
ان کی مشہور غزل ’ اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ‘ کو بہت سے گلوکاروں نے آواز دی ہے
فرید جاوید
فرمان فتح پوری
ستارہ امتیاز ایوارڈ یافتہ مصنف،محقق،ماہر لسانیات،نقاد،معلم اور مدیر تھے۔
ہادی مچھلی شہری
حفیظ ہوشیارپوری
- پیدائش : ہوشیار پور
- وفات : کراچی
اپنی غزل ’ محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے‘ کے لئے مشہور جسے کئی گلوکاروں نے آواز دی ہے
حامد حسن قادری
- پیدائش : مراد آباد
- سکونت : کراچی
- وفات : کراچی
اردو زبان کے مؤرخ کی حیثیت سے مشہور ہیں۔ ان کی کتاب "تاریخ داستان اردو” اردو نثر کی سب سے اچھی اور جامع کتاب ہے
افتخار احمد عدنی
ادیب،محقق اورمترجم کے علاوہ غالب کے ایک ہزار فارسی اشعار کا اردو میں ترجمہ ’نقش ہائے رنگ رنگ‘ کے نام سے کیا
الیاس احمد مجیبی
محقق , ادیب , مدیر , مترجم اور بچوں کے ادب کو لکھنے کے لیے مشہور
الیاس سیتا پوری
ادیب ،ناول نگار،صحافی،اردو میں تاریخی کہانیاں لکھنے والے ایسے مصنف ہیں جن کا طرز تحریر نہ صرف منفرد اور حقیقت سے قریب ہے بلکہ نصابی کتب اور تاریخ نگاری کے انداز سے یکسر مختلف ہے۔
عنایت علی خاں
عشرت رحمانی
ممتاز و معروف ادیب،مورخ،نقاد اور براڈ کاسٹر
عشرت رومانی
جمیل جالبی
ممتاز اردو نقاد، ادبی مورخ، مترجم اور ماہر لسانیات۔ کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور اردو لغت بورڈ کے صدر رہے
جاذب قریشی
محشر بدایونی
مجنوں گورکھپوری
ممتاز ترقی پسند نقاد، رومانوی طرز کے افسانہ نگاروں میں شامل
منظور حسین شور
مظفر علی سید
اردو کے معروف نقاد، محقق اور مترجم
نصیر ترابی
- پیدائش : حیدر آباد
- سکونت : کراچی
- وفات : کراچی
قبول پاکستانی سیریل ہمسفر کے ٹائٹل گیت اور غزل "وہ ہمسفر تھا مگر۔۔۔۔۔۔ کے مشہور شاعر
پروین فنا سید
راغب مرادآبادی
رئیس امروہوی
سیماب اکبرآبادی
ممتاز ترین قبل از جدید شاعروں میں نمایاں، سیکڑوں شاگردوں کے استاد
شبنم رومانی
- پیدائش : شاہ جہاں پور
- سکونت : پاکستان
- وفات : کراچی
شاہد احمد دہلوی
صاحب طرز ادیب، رسالہ ساقی کے مدیر،مترجم ، ماہر موسیقی، ڈپٹی نذیر احمد کے پوتے اور مولوی بشیرالدین احمد کے فرزند تھے۔
شوکت سبزواری
اردو کے ممتاز ماہر لسانیات،نقاد،محقق اور شاعر جو اپنی اردو لسانیات،اردو قواعد اور اردو زبان کا ارتقا کی وجہ سے دنیائے اردو میں شہرت رکھتے ہیں۔