کیا بتائیں آپ کو ہم مرحلہ گھمبیر ہے
بیوی کہتے ہیں جسے یارو وہ ٹیڑھی کھیر ہے
پہلے دن ہی اس نے قبضہ کر لیا گھر پر مرے
اس کی باتوں سے تو لگتا ہے وہ دادا گیر ہے
ہم ہوں چاہے والدہ ہوں بھائی ہو یا ہو بہن
اس کی باتوں میں سبھی کے واسطے تحقیر ہے
اونچے گھر کی لائی ہیں اماں بہو تو دیکھ لیں
زندگی بننا جہنم ان کی اب تقدیر ہے
تھی دوکان اونچی مگر پکوان پھیکا تھا وہاں
لے کے آئیں وہ بہو رشوت کی جو تعمیر ہے
چاند ماری کا نشان ہیں اب میاں حماد p حسنؔ
بیوی کے ہاتھوں میں چمٹا بیلن اور کف گیر ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.