تجھ سے پھیلی روشنی تھی چار سو افکار کی
تجھ سے پھیلی روشنی تھی چار سو افکار کی
علم کی شمعوں سے تو نے ہر گلی گلزار کی
تیری یادوں سے سجی ہے ہر گلی ہر رہگزر
ہر قدم پر چھا گئی ہیں رحمتیں سرکار کی
تیری محفل میں خدا کی رحمتوں کا تھا نزول
تیری تعلیمات سے تھی روشنی ہر راہ کی
بارگاہ اہل دل میں تو رہا نور وفا
تیری رحمت نے سنواری زندگانی پیار کی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.