Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

نعت

1873 -1951

ممتاز قبل از جدید شاعر،جگر مرادآبادی کے معاصر

1834 -1917

متصوفانہ فکر کے معروف شاعر

2002

نئی نسل کے نمائندہ شاعروں میں شامل، غزل میں بے ساختگی کا اظہار

1939 -2022

حمد اور نعت کے اہم شاعر

1901 -1963

معروف شاعر، رومان اور سماجی شعورکی حامل نظمیں، غزلیں اور رباعیاں کہیں

1931 -2008

بے انتہا مقبول پاکستانی شاعر، اپنی رومانی اوراحتجاجی شاعری کے لئے مشہور

1943

پاکستان کے اہم ترین شاعروں میں نمایاں، اپنی تہذیبی رومانیت کے لیے معروف

1837 -1914

اردو تنقید کے بانیوں میں شامل۔ ممتاز قبل از جدید شاعر۔ مرزا غالب کے سوانح ’یاد گار غالب‘ لکھنے کےلئے مشہور

1829 -1900

داغ دہلوی کے ہم عصر۔ اپنی غزل ’ سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ‘ کے لئے مشہور ہیں

تمل ناڈو کے معروف شاعروں میں شامل

1900 -1974

ان کی مشہور غزل ’ اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ‘ کو بہت سے گلوکاروں نے آواز دی ہے

1863 -1955

داغ دہلوی کے شاگرد

1949 -2009

مشہور شاعر ،ادیب ،محقق ،خطیب ،عالم اور صوفی

1890 -1960

ممتاز ترین قبل ازجدید شاعروں میں نمایاں، بے پناہ مقبولیت کے لئے معروف

1918 -2004

اہم اسکالر اور شاعر ، پاکستان کا پہلا قومی ترانہ لکھا

1878 -1951

مجاہد آزادی اور آئین ساز اسمبلی کے رکن ، ’انقلاب زندہ باد‘ کا نعرہ دیا ، شری کرشن کے معتقد ، اپنی غزل ’ چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے‘ کے لئے مشہور

1859 -1908

مولانا احمد رضا خاں کے بھائی ، داغ دہلوی کے شاگرد

1919 -1999

مقبول عام شاعر، فلمی نغمے بھی لکھے

1831 -1905

مقبول ترین اردو شاعروں میں سے ایک ، شاعری میں برجستگی ، شوخی اور محاوروں کے استعمال کے لئے مشہور

1875 -1959

معروف شاعر، امیر مینائی کے شاگرد۔ ’درددل‘ کے نام سے ایک ناول بھی تحریر کیا

1853 -1934

خمریات کے لئے مشہور جب کہ کہا جاتا ہے کہ انہوں نے شراب کو کبھی ہاتھ نہیں لگایا

1867 -1945

مشہور ما بعد کلاسیکی شاعر جو نواب لوہارو سے وابستہ تھے، ان کا نام مرزا غالب نے تجویز کیا تھا اور وہ داغ دہلوی کے داماد تھے

1928 -1974

مقبول عام اردو اور پنجابی شاعر

1985

نئی نسل کے اہم شاعر

1928

جدید غزل گو شعراء میں شامل

1884 -1953

اردو ادب کے نامور سیرت نگار، عالم، مؤرخ اور چند قابل قدر کتابوں کے مصنف تھے جن میں سیرت النبی کو نمایاں حیثیت حاصل ہے۔

بولیے