ناسٹیلجک
تمام درد ایک روز اپنی تھکن اتار دیں گے
چیخیں ہوں یا آہیں اپنے تک محدود رکھنا بہتر ہے
مجھے مبارک باد کہ میں نے خود کو دوبارہ ختم نہیں کیا
ہر چیز نجی رکھنی چاہیے حتٰی کہ اداسی اور وحشت بھی
آہ ایک اور درد بھری رات
پریشان مت ہو دماغ
ایک گولی تمہیں سکون کا احساس دینے کو تیار ہے
شب بخیر میرے جسم
کل تم نے پھر جذبات کو ضبط کرنا ہے
نقلی بننا ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.