Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

یوم اساتذہ پر تصویری شاعری

کسی بھی طالب علم کی زندگی میں استاد کا ایک اہم مقام ہوتا ہے۔ جہاں ماں باپ بچوں کی جسمانی نشو و نما میں حصہ لیتے ہیں وہیں استاد ذہنی ترقی میں۔ آج کا دن استاد کی انہیں عنایتوں کے لیے خراج تحسین پیش کرنے کا ہے۔ اس عالمی یوم استاد پر ہم نے آپ کے لیے کچھ اچھے شعروں کا ایک انتخاب کیا ہے انہیں پڑھیے اور اپنے استادوں کے ساتھ شئیر کیجیے۔

ہمارے استاد

کیف احمد صدیقی

شاگرد ہیں ہم میرؔ سے استاد کے راسخؔ (ردیف .. ا)

راسخ عظیم آبادی

جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک (ردیف .. ن)

نامعلوم

وہی شاگرد پھر ہو جاتے ہیں استاد اے جوہرؔ (ردیف .. ن)

لالہ مادھو رام جوہر

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے