Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Adnan Naseer's Photo'

عدنان نصیر

1995 | کہوٹہ, پاکستان

عدنان نصیر کا تعارف

پیدائش : 29 Oct 1995

عدنان نصیر کا تعلق کشمیر کے شہر منگ ضلع سدھنوتی سے ہے۔ بچپن ہی سے پاکستان کے شہر کہوٹہ میں رہائش پزیر ہیں۔وہ شاعر، کالم نگار اور ولاگر ہیں۔علاوہ ازیں ان کا ایک سفر نامہ "راستے قہقہے لگانے لگے" شائع ہو چکا ہے۔پاکستان کی زبانوں کے حوالے سے معتبر یونیورسٹی نمل اسلام آباد سے اردو زبان و ادب میں ماسٹر آف فلاسفی کی ڈگری رکھتے ہیں اور ایک کالج میں درس و تدریس کے شعبےسے وابستہ ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے