Ahmad Kamran's Photo'

احمد کامران

1976 | اوکاڑہ, پاکستان

اصلی نام : احمد کامران

پیدائش : 16 Aug 1976 | چیچہ وطنی, پاکستان

چاہئے ہے مجھے انکار محبت مرے دوست

لیکن اس میں ترا انکار نہیں چاہئے ہے