اصلی نام : رائے آنند رام مخلص
راے آنند رام دہلوی ۔ولادت1700۔1699۔محمد شاہ کے وزیر اعظم اعتماد الدولہ محمد امین خاں بہادر نصرت جنگ کے وکیل کے عہدے پر مامور رہے ۔ سراج الدین علی خاں آرزو کے سرپرست ۔ بنیادی طور پر فارسی کے شاعر تھے۔ وفات51۔1750میں ہوئی۔