انیس ابر کا تعارف
آج انساں کو تپتے صحرا میں
بہتا دریا تلاش کرنا ہے
نوجوان نسل کے خوب صورت لب و لہجے کے شاعر انیس ابرؔ ، آپ 30 جولائ 1993 کو ہندوستان کی ریاست گجرات میں پیدا ہوئے ، آپ نے شاعری کا آغاز 2014 میں کیا، آپ کے پسندیدہ شعرا میں "غالب، مومن، جون ایلیا، احمد فراز، پروین شاکر، محسن نقوی "شامل ہیں-