Anis Abr's Photo'

انیس ابر

1993 | گجرات, ہندوستان

غزل 10

اشعار 8

موت کی آرزو میں دیوانے

عمر بھر زندگی سے لڑتے ہیں

لفظ یوں خامشی سے لڑتے ہیں

جس طرح غم ہنسی سے لڑتے ہیں

ابرؔ دنیا کو چھوڑ جانے کا

اک بہانہ تلاش کرنا ہے

متعلقہ شعرا

  • انعام عازمی انعام عازمی ہم عصر
  • ابھنندن پانڈے ابھنندن پانڈے ہم عصر
  • نویش ساہو نویش ساہو ہم عصر
  • اظہر نواز اظہر نواز ہم عصر
  • اسامہ امیر اسامہ امیر ہم عصر
  • شہباز رضوی شہباز رضوی ہم عصر
  • عبدالرحمان مومن عبدالرحمان مومن ہم عصر

"گجرات" کے مزید شعرا

  • بھاسکر شکلا بھاسکر شکلا
  • مصطفیٰ شبیر مصطفیٰ شبیر