noImage

انور محمود خالد

گجرات, پاکستان

پاکستانی شاعر، اردو کے استاد رہے

پاکستانی شاعر، اردو کے استاد رہے

انور محمود خالد کی تمام

غزل 4

 

اشعار 4

جو ہو سکا نہ مرا اس کو بھول جاؤں میں

پرائی آگ میں کیوں انگلیاں جلاؤں میں

  • شیئر کیجیے

ہوئے اسیر تو پھر عمر بھر رہا نہ ہوئے

ہمارے گرد تعلق کا جال ایسا تھا

اک دھماکے سے نہ پھٹ جائے کہیں میرا وجود

اپنا لاوا آپ باہر پھینکتا رہتا ہوں میں

اتنا سناٹا ہے کچھ بولتے ڈر لگتا ہے

سانس لینا بھی دل و جاں پہ گراں ہے اب کے

مزید دیکھیے

"گجرات" کے مزید شعرا

  • عزم الحسنین عزمی عزم الحسنین عزمی
  • عتیق الرحمٰن صفی عتیق الرحمٰن صفی
  • احسان گھمن احسان گھمن
  • اسما طارق اسما طارق