عارف جلالی کا تعارف
وہاں خاک عہد وفا نبھے وہاں خاک دل کا کنول کھلے
جہاں زندگی کی ضرورتوں کا بھی حسرتوں میں شمار ہے
دوست محمدنام اور عارف تخلص ہے۔۱۲؍جون ۱۹۲۸ء کو کراچی میں پیدا ہوئے.
موضوعات
اتھارٹی کنٹرول :لائبریری آف کانگریس کنٹرول نمبر : n85137818