ارمان یوسف کے افسانے
بغاوت
ارض و سما کی حدود و قیود سے کروڑوں میل کے فاصلے پر واقع ایک سیارے کی مخلوق اپنے معمولات چھوڑ کر ٹمٹماتی ہوئی چھوٹی سی ایک مشین کے گرد جمع تھی جو گزشتہ شب انجانی راہوں کی مسافتیں طے کرتی کسی تکنیکی خرابی کے باعث ان کے سیارے پر آن گری تھی۔ وہ بیک وقت خوشگوار
دولے شاہ کے چوہے
جوں جوں مقررہ تاریخ قریب سے قریب تر آتی جا رہی تھی، توں توں اس کے دل کی دھڑکنیں تیز تر ہو تی جا رہی تھیں۔ بےیقینی کے بادل خوابوں کے افق پر چھائے تعبیر کی چاندنی کو کوگہنائے جا رہے تھے۔ تفکرات کی شکنیں اور رت جگے اس کے چہرے پرعیاں تھے۔ ’’اگر تیسری