Arsh Sultanpuri's Photo'

عرش سلطانپوری

2001 | سلطان پور, ہندوستان

غزل 3

 

نظم 4

 

اشعار 5

نہ پروانے کی دو مثالیں کہ اس کو

محبت نہیں خودکشی کی ہوس تھی

  • شیئر کیجیے

دل تو وحشی ہے سوز چاہے ہے

چین پائے ہے جب لہو ٹپکے

  • شیئر کیجیے

مجھ کو مارا گلے لگا خنجر

جو توقع تھی تم سے پوری ہوئی

  • شیئر کیجیے

"سلطان پور" کے مزید شعرا

  • فراز سلطانپوری فراز سلطانپوری
  • نیاز سلطانپوری نیاز سلطانپوری
  • اجمل سلطانپوری اجمل سلطانپوری