ایاز جھانسوی کے اشعار
مرے کلام سے بہتر ہے میری خاموشی
نہ جانے کتنے سوالوں کی آبرو رکھ لی
یوں بھی ملی ہے مجھ کو مرے ضبط غم کی داد
اکثر وہ سر جھکائے ہوئے مسکرائے ہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere