باقی احمد پوری کے اشعار
ساری بستی میں فقط میرا ہی گھر ہے بے چراغ
تیرگی سے آپ کو میرا پتا مل جائے گا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
سب دوست مصلحت کے دکانوں میں بک گئے
دشمن تو پرخلوص عداوت میں اب بھی ہے