بتول مسرت کا تعارف
کہنہ مشق ادیبہ اور شاعرہ ہے جن کی تحریروں میں احساس، اخلاص اور فکری گہرائی نمایاں ہے۔ وہ دو خوبصورت کتابوں "مودّت کی روشنی" اور "رنگِ حنا" کی مصنف ہیں، جن میں عشق، روحانیت اور نسائی جذبوں کی لطافت جھلکتی ہے۔ ان کا اسلوب سادہ مگر دلوں کو چھو لینے والا ہے۔ ادبی سفر جاری ہے۔