بلقیس جمال بریلوی کا تعارف
تخلص : 'جمال'
اصلی نام : بلقیس جمال
پیدائش : 08 Dec 1909 | رائے بریلی, اتر پردیش
وفات : 23 Oct 1982 | رائے بریلی, اتر پردیش
نام بلقیس جمال ۔تخلص جمال۔۔پیدائش بریلی ،8 دسمبر1909_بچپن الہ آباد میں گذرا۔گھر پر تعلیم حاصل کی۔ںشادی کے بعد مظفر نگر میں رہیں اور پھر پاکستان چلی گئیں۔بڑی بہن معروف شاعرہ سپہرآ را پنہاں تھیں ۔بلقیس بچپن سے مضامین لکھتی تھیں جو رسائل و جرائد میں شائع ہوتے تھے دو مجموعہء کلام ۔ آ"ئینہء جمال"(1933) اور "قوسِ قزح " شائع ہوئے۔ ذیادہ تر ملی ۔وطنی اور رومانی طویل نظمیں کہتی تھیں