Ejaz Siddiqi's Photo'

اعجاز صدیقی

1913 - 1978 | ممبئی, ہندوستان

ممتاز ادبی صحافی اور شاعر جنھوں نے "شاعر"جیسے ادبی مجلہ کی ادارت کی

ممتاز ادبی صحافی اور شاعر جنھوں نے "شاعر"جیسے ادبی مجلہ کی ادارت کی

اعجاز صدیقی کی اشعار

آج بھی بری کیا ہے کل بھی یہ بری کیا تھی

اس کا نام دنیا ہے یہ بدلتی رہتی ہے

اور ذکر کیا کیجے اپنے دل کی حالت کا

کچھ بگڑتی رہتی ہے کچھ سنبھلتی رہتی ہے

دنیا سبب شورش غم پوچھ رہی ہے

اک مہر خموشی ہے کہ ہونٹوں پہ لگی ہے