Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Farhat Abbas's Photo'

فرحت عباس

1956 | لاہور, پاکستان

فرحت عباس کا تعارف

اصلی نام : محمد فرحت عباس

پیدائش : 20 Dec 1956 | ملتان, پنجاب

بات اہل جنوں کی کیا سمجھے

وہ خرد جو کڑے زیان میں ہے

محمد فرحت عباس 20دسمبر 1956 کو  ملتان (پاکستان) میں پیدا ہوئے۔1970میں میٹرک گورنمنٹ پائلٹ سکینڈری سکول ملتان سے کیاپنجاب یونیورسٹی سےایم بی بی ایس، اور پی ایچ ڈی کی۔محکمہ صحت پنجاب سے وابستہ ہیں۔شاعری کا آغاز1970 میں کیا۔

 

ان کے ادبی اثاثے میں

1: بھیگتی پلکیں(غزلیات)1983

2: زُلف دِراز(غزلیات )1984

3 :استعار ہ (نظمےں)1985

4: فردیاتِ فرحت(اشعار)

 

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے