Farhat Kanpuri's Photo'

فرحت کانپوری

1905 - 1952 | کانپور, ہندوستان

تخلص : 'فرحت'

اصلی نام : گنگا دھر ناتھ

پیدائش :کانپور, اتر پردیش

آنکھوں میں بسے ہو تم آنکھوں میں عیاں ہو کر

دل ہی میں نہ رہ جاؤ آنکھوں سے نہاں ہو کر

موضوعات