aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Farrukh Zohra Gilani's Photo'

فرخ زہرا گیلانی

جھنگ, پاکستان

فرخ زہرا گیلانی کا تعارف

تخلص : 'فرخؔ'

پیدائش :شورکوٹ, پنجاب

فرخ زہرا گیلانی،تخلص فرخؔ۔پیدائش،شورکوٹ, ضلع جھنگ،پاکستان۔ ایک شعری مجموعہ ”کہر کے اس پار“ شائع ہوا ہے۔ انگریز ی میں ایم۔اے کیا اور محکمہ تعلیم سے وابستہ رہیں۔ 1995 میں ’حق باہو‘ایوارڈ حاصل کیا۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے