Farrukh Zohra Gilani's Photo'

فرخ زہرا گیلانی

جھنگ, پاکستان

غزل 4

 

اشعار 5

ابھی تلک ہے صدا پانیوں پہ ٹھہری ہوئی

اگرچہ ڈوب چکا ہے پکارنے والا

مرے جذبے مری شہادت ہیں

بہتے آنسو شہید کرتی ہوں

دیار فکر و ہنر کو نکھارنے والا

کہاں گیا مری دنیا سنوارنے والا

کتاب 1

کہر کے اس پار

 

1999

 

"جھنگ" کے مزید شعرا

  • صفدر سلیم سیال صفدر سلیم سیال
  • واعظہ رفیق واعظہ رفیق
  • اسد رضا سحر اسد رضا سحر
  • فہمیدہ مسرت احمد فہمیدہ مسرت احمد
  • علی عمران علی عمران
  • راکب مختار راکب مختار