Fayyaz Hashmi's Photo'

فیاض ہاشمی

1920 - 2011 | کراچی, پاکستان

فیاض ہاشمی کے اشعار

عبث نادانیوں پر آپ اپنی ناز کرتے ہیں

ابھی دیکھی کہاں ہیں آپ نے نادانیاں میری

چوری خدا سے جب نہیں بندوں سے کس لیے

چھپنے میں کچھ مزا نہیں سب کو دکھا کے پی

نہ تم آئے نہ چین آیا نہ موت آئی شب وعدہ

دل مضطر تھا میں تھا اور تھیں بے تابیاں میری

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے