Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Ghulam Jilani Barq's Photo'

غلام جیلانی برق

1901 - 1985 | اٹک, پاکستان

معروف عالم دین ،دانشور،چالیس کتابوں کے مصنف،مترجم اور شاعر

معروف عالم دین ،دانشور،چالیس کتابوں کے مصنف،مترجم اور شاعر

غلام جیلانی برق کا تعارف

تخلص : 'غلام جیلانی برق'

اصلی نام : ڈاکٹر غلام جیلانی برق

پیدائش : 26 Oct 1901 | اٹک, پنجاب

وفات : 12 Mar 1985 | اٹک, پنجاب

LCCN :n84122920

عروف عالم دین، ماہر تعلیم، دانشور، مصنف، مترجم اور شاعر ڈاکٹر غلام جیلانی برق
26 اکتوبر 1901ء کو کنٹ، پنڈی گھیپ ضلع کیمبل پور میں پیدا ہوئے تھے۔ عربی، فارسی اور اردو میں اسناد فضیلت حاصل کرنے کے بعد انہوں نے عربی اور فارسی میں ایم اے کیا۔ 1940ء میں انہوں نے امام ابن تیمیہ کی زندگی اور کارناموں پر تحقیقی مقالہ رقم کرکے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی اور پھر تدریس کے شعبے سے وابستگی اختیار کی۔
ڈاکٹر غلام جیلانی برق نے مختلف موضوعات پر چالیس کے لگ بھگ کتابیں تحریر کیں جن میں دو اسلام، دو قرآن، فلسفیان اسلام، مؤرخین اسلام، حکمائے عالم، فرمانروایان اسلام، دانش رومی و سعدی، بھائی بھائی، ہم اور ہمارے اسلاف اور میری آخری کتاب خصوصاً قابل ذکر ہیں۔
٭12 مارچ 1985ء کو ڈاکٹر غلام جیلانی برق اٹک میں وفات پاگئے اور قبرستان عیدگاہ میں آسودۂ خاک ہیں

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے