Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

حفیظ مومن

1948

حفیظ مومن کا تعارف

تخلص : 'حفیظ'

اصلی نام : حفیظ اللہ خاں

پیدائش : 01 Jul 1948 | امراوتی, مہاراشٹر

حفیظ مومن یوں تو 1967ء  سے شعر کہہ رہے ہیں لیکن ملازمت کے سلسلے میں انہیں بمبئی جانا پڑا جہاں ان کے ذوق کو جلا ملی۔ خوش گلو ہونے کی وجہ سے بہت جلد مشاعروں میں دور و نزدیک مدعو کیے جانے لگے۔ ان کا پہلا مجموعہ کلام ’’ورق ورق لمحے‘‘ 1982ء میں منظر عام پر آیا۔ دوسرا شعری مجموعہ ’’پھول کا سایہ‘‘ 1988ء میں اشاعت پذیر ہوا۔

حفیظ مومن غزل کے شاعر ہیں ان کے اشعار میں عصری حسیت بدرجۂ اتم موجود ہے۔ مقامی الفاظ بھی انہوں نے بے ساختہ استعمال کیے ہیں۔ آسان اور رواں دواں بحروں میں اشعار کہنا ان کا خاص کمال ہے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے