Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Hammad Younus's Photo'

حماد یونس

1996 | لاہور, پاکستان

حماد یونس

غزل 13

نظم 9

اشعار 3

اذان دے کے کیا میں نے عشق کا آغاز

کہ اس سفر میں بھی آخر نماز ہوتی ہے

  • شیئر کیجیے

پھر مری سوچ کے تہہ خانے میں اک شام ڈھلی

عمر گزری ہے کہ سورج نہیں دیکھا میں نے

  • شیئر کیجیے

جو خواب آنکھ میں تعبیر بن کے پھرتا ہے

اگر سراب بھی نکلے تو مات مت سمجھو

  • شیئر کیجیے
 

دیگر شعرا کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے