Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Hanshan's Photo'

ہانشان

چین

تانگ دور کے مشہور چینی شاعر

تانگ دور کے مشہور چینی شاعر

ہانشان کا تعارف

وفات : چین

ہان شان آٹھویں اور نویں صدی عیسوی کا ایک چینی شاعر ہے۔ وہ پہلے اپنے بھائیوں کے ساتھ مل کر کھیتی باڑی کرتا تھا۔ پھر ان سے کچھ رنجش ہوگئی اور وہ اپنی بیوی اور خاندان کو چھوڑ کر جہاں تہاں بھٹکتا پھرا۔ آخرکار تارکُ الدنیا ہو کر ہان شان (یعنی "ٹھنڈا پہاڑ") پر ڈیرے ڈال دئے اور خود بھی اسی نام سے مشہور ہوا۔ ٹھنڈا پہاڑ اس کی نظموں میں اکثر محض مقام کے طور پر نہیں بلکہ ایک باطنی کیفیت، سکون اور استغنا کے استعارے کے طور پر بھی آیا ہے۔

Recitation

بولیے