ارتضی نشاط کے اشعار
کرسی ہے تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے
قیامت کی دھمکی عذابوں کا ڈر
ابھی تک خدا سے ہوا کچھ نہیں
قیامت کی دھمکی عذابوں کا ڈر
خدا سے ابھی تک ہوا کچھ نہیں
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere