Jameel Yusuf's Photo'

جمیل یوسف

1939 | پاکستان

غزل 19

اشعار 6

اب تو تیرے حسن کی ہر انجمن میں دھوم ہے

جس نے میرا حال دیکھا تیرا دیوانہ ہوا

دل جہاں لے جائے دل کے ساتھ جانا چاہیئے

اس سے بڑھ کر اور کوئی رہنما ہوتا نہیں

تیری دوری بھی ہے مشکل تری قربت بھی محال

کس قدر تو نے مری جان ستایا ہے مجھے

ای- کتاب 3

غزال، جمیل یوسف کی منتخب غزلیں

 

1980

غزل

 

1985

جل پری کے دیس میں

 

1996