Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Jauhar Siwani's Photo'

جوہر سیوانی

سیوان, انڈیا

سیوان(بہار) کے طنزو مزاح کے شاعر

سیوان(بہار) کے طنزو مزاح کے شاعر

جوہر سیوانی

غزل 1

 

اشعار 13

عجب شاعر کی عادت ہے کہ جب بیڑی جلانے کو

کسی سے مانگی ماچس تو جلا کر جیب میں رکھ لی

ضرورت بھوکی جنتا کو فقط راشن کی ہے لیکن

دیا کرتے ہیں بھاشن ہی سر بازار مرغی کے

  • شیئر کیجیے

بیگم ہیں کہ دوزخ کا لہکتا ہوا شعلہ

جب سامنا ہوتا ہے مجھے پیاس لگے ہے

  • شیئر کیجیے

غریبی کیا مٹائیں گے غریبوں کو مٹا دیں گے

کیا کرتے ہیں کالے دھن کا خود بیوپار مرغی کے

  • شیئر کیجیے

آئے ہیں بادہ خانے میں کچھ مولوی بھی آج

وہ بھی اٹھائیں جام ابھی زیر غور ہے

  • شیئر کیجیے

مزاحیہ 10

کتاب 1

 

"سیوان" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے