جاوید مہدی کے اشعار
مسئلہ یہ ہے اس کے گاؤں کو
دوسرا راستہ نہیں جاتا
آ بھی جائے ہوا کا جھونکا گر
سب دیے تو بجھا نہیں جاتا
-
موضوع : ہوا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ