منان قدیر منان کے اشعار
حالات بدل سکتے ہیں منانؔ کسی وقت
بن جائیں گے اب صاحب دستار تماشہ
میں خود سے جھگڑنے میں ہوں مصروف مرے دوست
اور دیکھ رہے ہیں در و دیوار تماشہ
-
موضوع : دوست
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ